حجتالاسلام فرحزاد:
ایکنا: حرم معصومہ میں خطیب نے صدقه و استغفار کو زبردست اعمال قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے عذاب و غضب الهی خاموش ہوجاتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515853 تاریخ اشاعت : 2024/02/13
بین الاقوامی گروپ: چیئرمین تنظیم اتحاد امت ضیا الحق نقشبندی کا کہنا تھا کہ نبی رحمتﷺ کا پیغام امن پوری دنیا میں پھیلانا وقت کی اہم ضرورت ہے، حالات اور وقت کی مشکلات نے یہ ثابت کیا ہے کہ تشدد کسی مسئلہ کا حل نہیں ہوا کرتا، تمام تر مسائل و معاملات مذاکرات کی میز پر ہی حل کیے جائیں تو جنگوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔ انہوں نے کہا کہ بعض عناصر دہشتگردی کو اسلام کیساتھ جوڑنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، حالانکہ اسلام کیساتھ جڑے ہوئے دہشتگردوں کو الگ کرنے ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462409 تاریخ اشاعت : 2015/12/13